تحریم خمر

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - شراب یا منشی اشیاء کے حرام ہونے کی کیفیت یا حکم وغیرہ۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - شراب یا منشی اشیاء کے حرام ہونے کی کیفیت یا حکم وغیرہ۔